ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / امفال ہوائی اڈے پر تین خواتین سے سونے کے 20 بسکٹ کئے گئے ضبط

امفال ہوائی اڈے پر تین خواتین سے سونے کے 20 بسکٹ کئے گئے ضبط

Tue, 17 Oct 2017 11:30:07    S.O. News Service

امفال،16؍اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)منی پورکے امفال ہوائی اڈے پر تین مسافروں سے سونے کے 20 بسکٹ ضبط کئے گئے ہیں۔ پولیس نے آج بتایا کہ خفیہ معلومات کی بنیاد پر کسٹم آفیسر جمعہ کو کولکاتہ جانے والے طیارے میں سوار ہوئی تین خواتین سے سونے کے 20 بسکٹ ضبط کیے گئے۔ حکام کاکہنا ہے کہ بسکٹ کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں تقریبا ایک کروڑ روپے ہے۔ تینوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ 


Share: